اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دیامر میں گزشتہ رات مختلف وادیوں میں سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ مقامی پولیس کے مطابق سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، درخت، فصلیں، رابطہ پل، پن چکیاں اور واٹرچینلز تباہ ہوئے، شاہراہِ قراقرم بھی مختلف مقامات پر لینڈسلائیڈنگ ہوئی ہے۔ چلاس میں گورنر فارم نرسری کے قریب سیلابی. ..
دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ
RELATED ARTICLES



