کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومتِ بلوچستان نے عوامی خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ای-ڈومیسائل اور ای-لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ معاونِ خصوصی برائے وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے بتایا کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ہدایت. ..
بلوچستان میں پہلی بار ای-ڈومیسائل اور ای-لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
RELATED ARTICLES



