لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر ہاشمی ایک اور بڑے ڈرامہ پراجیکٹ کا حصہ بننے جا رہی ہیں، جس میں وہ پہلی بار معروف اداکاروں فرحان سعید اور فیصل قریشی کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔
سحر ہاشمی کی نئی سکرین جوڑی مداحوں کی توجہ کا مرکز
RELATED ARTICLES



