لندن (13 جولائی 2026): برطانیہ میں تاریخ کی بدترین گرمی سے صرف انسان ہی نہیں جے حال نہیں بلکہ ٹرین کی پٹریاں بھی جل اٹھی ہیں۔ برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لہر جاری ہے، جس نے ہزاروں زندگیوں کے چراغ گل اور نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔ تعلیم، صحت،



