راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کے علاقے میں سگے بھائی نے سوتے ہوئے بھائی کو قتل کر دیا، مقتول شہریار کے چہرے پر تین گولیاں لگیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ گوجر خان کے علاقے میں انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں سگے بھائی نے دیرینہ تلخ کلامی کا بدلہ لینے کے لیے سوتے ہوئے



