75 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomeBreaking News”میں نے سُتلج دیکھی ہے ۔“

”میں نے سُتلج دیکھی ہے ۔“

ایک طویل عرصے بعد ایسی فلم دیکھی جس میں مزاح ہے نہ رومانس اور روایتی گانے وغیرہ ، یہ فلم میری فلموں کے بارے چوائس کے خلاف ہے جس کے مطابق فلم کے تین ہی اجزا ہوتے ہیں جن میں پہلا ہے انٹرٹینمنٹ، دوسرا ہے انٹرٹینمنٹ اور تیسرا بھی انٹرٹینمنٹ ہی ہے مگر یہ فلم انٹرٹینمنٹ نہیں ہے بلکہ ایک جذبہ ہے، کمٹ منٹ ہے۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments