تہران (13 جولائی 2026): ایران کی جانب سے کویت، بحرین اور اردن میں جوابی حملے جاری ہیں، ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ ارنا نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں، دفاعی نظام،



