(حاشر وڑائچ ، رمشاء اسماعیل)وفاقی دارالحکومت میں آج صبح موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ دوپہر کے بعد مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے اوقات میں شہر کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک بھر میں موسم کا نیا رخ، کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
RELATED ARTICLES



