لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 13 جولائی 2026): برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں ایک شخص کی گاڑی سے لاش ملنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ متوفی کی شناخت ابتدائی طور پر ابرار حسین کے نام سے کی گئی ہے۔ ایمرجنسی سروسز کو اس وقت طلب کیا گیا. ..



