گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، 13 جولائی 2026): گوجرخان کے نواحی علاقے جیرورتیال میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک بھائی نے مبینہ طور پر اپنے ہی بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس اور غم کی فضا پیدا کر دی. ..



