اسلام آباد ( اوصاف نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات



