(عامر بھٹی) رحیم یار خان کے قصبہ لیاقت پور میں بچیوں کو ہراساں کرنے میں ملوث شخص کو گرفتار کرنے کے لئے گئے تو اس کے نیفے میں پستول چل گیا۔