اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اتوار 13 جولائی کو ملک بھر میں قومی یومِ سوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔
سابق امیرِ قطر کے انتقال پر کل ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا
RELATED ARTICLES



