اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، کشمیریوں کے حقوق اور شناخت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ظفروال میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی صورتحال ایک الیکشن نہیں بلکہ. ..



