لزبن: رونالڈو کی دولت میں ایک اور بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹس میں شامل ہو گئے ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق رونالڈو کی مجموعی دولت تقریباً 1. 2 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔



