لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں ایک بار پھر تاریخ دہرانے کے لیے پر عزم ہیں اور ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے۔