اسلام آباد: مدینہ نادرا آفس کی خدمات دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں، جس سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کو ایک اہم سہولت میسر آ گئی ہے۔ حج سیزن کے دوران عارضی طور پر معطل کی گئی خدمات اب دوبارہ شروع ہو چکی ہیں۔ نادرا حکام کے مطابق مدینہ منورہ اور اس کے



