پاکستان میں ٹرانسپورٹ کے مسائل روزمرہ کی زندگی کا ایک بڑا چیلنج بن چکے ہیں ۔ بڑھتی ہوئی آبادی ناکافی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم اور نجی گاڑیوں کی کثرت نے سڑکوں پر ٹریفک جام کو معمول بنا دیا ہے جس سے عام آدمی کا وقت اور توانائی ضائع ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں The post روات تا کلرسیداں میڑو بس کب چلے گئی؟ appeared first on pindipost. pk.



