تہران (12 جولائی 2026): پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو ’’آئندہ اطلاع تک‘‘ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اسلامی



