(24 نیوز)فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد سٹیڈیم کی اصل گھاس کے ٹکڑوں کو یادگاری اشیا کے طور پر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے, ان ٹکڑوں کی قیمت 450 سے 3 ہزار ڈالر تک رکھی گئی ہے، جبکہ اس منصوبے سے فیفا کو ایک کروڑ ڈالر سے زائد آمدن ہونے کی توقع ہے۔



