(ویب ڈیسک )ضلع خیبر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو خط لکھ کر حلقہ پی کے 71 میں ان کے بھائی نوید آفریدی کی مبینہ سیاسی اور انتظامی مداخلت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خط لکھا ہے۔



