میامی (12 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں ناروے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ انگلینڈ نے کوارٹر فائنل میں ناروے کو 1-2 سے ہرا دیا، اور اس طرح وہ تاریخ میں چوتھی بار فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،



