کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |12جولائی 2026) —کلرسیداں کے بنکوں میں بحفاظت کیش سپلائی کرنے والی نجی کمپنی کے اہلکاروں نے یو بی ایل سینتھہ برانچ کے مبینہ طور پر ایک کروڑ غائب کر دیئے کلرسیداں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، نجی کمپنی کے سینئر منیجر لیفٹیننٹ کرنل(ر). ..



