اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے 2035 تک ملکی معیشت کو ایک کھرب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بحالی، قومی استحکام اور حالیہ سفارتی کامیابیوں کے تین بڑے سنگِ میل عبور کرلیے، The post پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل، وفاقی وزیر احسن اقبال نے خوشخبری سنادی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



