سوات: آل سوات پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن کا باقاعدہ اجلاس ہفتہ کے روز سمز ہسپتال میں منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے نمایاں نجی ہسپتالوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں نجی ہسپتالوں کو درپیش مسائل، شعبہ صحت سے متعلق مختلف امور اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔. ..



