پرنٹ میڈیا کے حوالے سے دیگر صوبوں اور وفاق سے ہم آہنگ پالیسی بنائی جائے،بیان کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم نے حکومتِ بلوچستان کی جانب سے یکم جولائی سے بغیر مشاورت کے نافذ کی گئی “بلوچستان ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2026” کو مسترد کرتے ہوئے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ڈیجیٹل پبلشرز نے خبردار. ..
بلوچستان ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2026 مبہم اور نامکمل ہے؛ ڈمی ویب سائٹس کو اشتہارات کے اجرا سے کرپشن کا نیا راستہ کھل گیا ہے، ڈیجیٹل پبلشرز فورم
RELATED ARTICLES



