پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1, 100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 536 روپے کا The post سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



