اسلام آباد: موٹروے ٹول ٹیکس میں ملک بھر کی موٹرویز، قومی شاہراہوں اور ایکسپریس ویز پر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے نرخ فوری طور پر نافذ العمل ہو گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق کاروں،



