اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے مرحلے کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ممکنہ سیلابی صورتحال اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے باعث الرٹ جاری کر دیا ہے۔
مون سون کا نیا اسپیل، این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
RELATED ARTICLES



