کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ جیونی کے علاقے پانوان میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر ہونے والے دھماکے کے بعد پورے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کی بندش نے عام شہریوں کی زندگی کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ. ..



