(11 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کھیلنے والے جنوبی افریقی فٹبالر جے ڈن ایڈمز چل بسے، جنہوں نے بطور مڈفیلڈر ٹیم کی نمائندگی کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبالر جے ڈن ایڈمز نے امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی تھی، تاہم



