راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل، ڈکیتی، چوری، اشتہاریوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مسروقہ سامان، منشیات، شراب اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ٹیکسلا پولیس نے 15 پر موصول ہونے والی کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے The post راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، قتل، ڈکیتی، چوری اور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



