کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنے مداح اور یوٹیوب اسٹار آئی شو اسپیڈ (IShowSpeed) کو اپنے انتہائی نایاب نائیکی مرکوریل سپرفلائی 11 “CR7 گولڈ اسکارپین” جوتے تحفے میں دے کر لوگوں کے دل جیت لیے۔ رپورٹس کے مطابق، رونالڈو کی خواہش تھی کہ اگر پرتگال فیفا ورلڈ کپ میں مزید آگے جاتا تو وہ



