لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ شاپور زدران طویل علالت کے بعد نئی دہلی کے ایک اسپتال میں 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے. ..



