کیلیفورنیا (11 جولائی 2026): ایپل نے تجارتی راز چوری کرنے کے الزام میں اوپن اے آئی اور دو سابق ملازمین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق ایپل نے جمعہ کو اوپن اے آئی اور اپنے دو سابق ملازمین کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں یہ الزام عائد کیا گیا



