جنیوا(11 جولائی 2026): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے منصوبے “میرا پیارا ورچوئل سینٹر” نے بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کے عالمی



