کرکٹ کا نیا جہاں آباد ہونے جا رہا ہے اور دبئی کو بائے بائے کہا جا رہا ہے لیکن یہ نیا جہاں کہاں آباد ہو رہا ہے جو دبئی ،شارجہ ، ابو ظہبی کے کرکٹ کے میدانوں کو ویران کرسکتا ہے اس پر بات کریں گے لیکن اس وقت متحدہ عرب امارات کی ایران امریکہ اور اسرائیل جنگ کی وجہ سے جو حالت ہو چکی ہے تھوڑی سی اس پر بات کر لیتے ہیں۔



