واشنگٹن (11 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ پر برہم ہونے کی وجہ سے ہاؤسنگ بل پر دستخط سے انکار کر دیا۔ روئٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا کہ وہ دو جماعتی حمایت سے منظور ہونے والے رہائشی اخراجات میں کمی سے متعلق بل پر دستخط نہیں کریں گے، اور



