دولتالہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نجیب جرال، 11 جولائی 2026)سرپرستِ اعلیٰ مرکزی پریس کلب دولتالہ، سینئر صحافی، صدر آر یو جے تحصیل گوجر خان اور معروف سماجی و صحافتی شخصیت راجہ محمد صدیق کیانی انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر سنتے ہی صحافتی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس. ..



