وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے ۔ اسلاما ٓباد: پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کے بعد پٹرول کی The post حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



