اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی حالیہ کشیدگی پر اظہار تشویش کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے کہا. ..



