کراچی (قدرت روزنامہ) ام رباب چانڈیو نے کہا ہے کہ کچھ دیر قبل جیل سے نکلنے والے مرتضٰی عرف مرتو نے سیکڑوں ہتھیار سے لیس بندوں کو لیکر میری کزن کے شوہر کو قتل کردیا۔ ام رباب چانڈیو نے ویڈیو پیغام میں اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح ہماری زمینوں پر ٹریکٹر چل رہے. ..



