کراچی: سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 32 ہزار 463 روپے پر آگئے ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز اضافے کے بعد آج سونے کے نرخوں میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سونے کی قیمت میں دوبارہ کمی ریکارڈ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار سے زائد کا ہوگیا
RELATED ARTICLES



