ایران کے وزیر خارجہ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا ہے، اس موقع پر عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سے خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی، ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کیخلاف مضبوطی سے کھڑا رہے گا ۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق The post امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



