(9 جولائی 2026): بولی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی سخت ڈائٹ پلان کے حق میں نہیں، بلکہ وہ اس حوالے سے متوازن طرز زندگی کو ترجیح دیتی ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کریتی سینن نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان اپنی کھانے پینے کی عادات اور کیریئر



