ریاض: خلیج تعاون کونسل ایران انتباہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کسی ایک رکن ملک پر حملہ کیا گیا تو اسے تمام رکن ممالک پر حملے کے مترادف سمجھا جائے گا۔ کونسل نے آبنائے ہرمز اور خلیجی ممالک کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اجتماعی دفاع



