کراچی: سندھ حکومت نے مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لیے فلور ملز اور لائسنس یافتہ گندم تاجروں کے لیے اسٹاک لمٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر قانون و داخلہ ضیا لنجار اور وزیر خوراک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس The post گندم تاجروں کے لیے اسٹاک لمٹ مقرر کرنے کا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



