اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے وفاقی لا افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہیں بڑھنے کی صورت میں ان کی نجی پریکٹس پر بھی پابندی عائد کی جائے۔ کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی The post تنخواہوں میں فوری اضافے کی ہدایت appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



