اوڑماڑہ(قدرت روزنامہ)پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے نے 24 گھنٹوں میں دوسرے کامیاب ریسکیو آپریشن میں اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے تمام 20 پاکستانی عملے کو بچا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے اورماڑہ کے قریب کھلے سمندر. ..



