(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی ناقص تفتیش اور مقدمات میں غیر معمولی تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو صوبہ بھر میں تاخیر کا شکار مقدمات کا آڈٹ کرانے اور ذمہ دار افسران کی غفلت دور کرنے کا حکم دے دیا ہے۔